خواجہ تاش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مالک کے دو یا زیادہ نوکروں یا غلاموں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مالک کے دو یا زیادہ نوکروں یا غلاموں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)